ہفتہ 9 مارچ 2024 - 03:00
حدیث روز | خواتین کا لباس

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے لباس کے متعلق ایک نکتہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

لا يَنْبَغى لِلْمَراَةِ اَنْ تُجَمِّرَ ثَوْبَها اِذا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِها؛

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ایک مسلمان خاتون جب اپنے گھر سے باہر آئے تو اسے اپنے لباس کو دوسروں کی توجہ جلب کرنے کا وسیلہ نہیں بنانا چاہئے۔

کافی: ج 5، ص 519، ح3

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha